ویٹنگ لسٹ میں 29 نمبر تھا رؤف کلاسرا @KlasraRauf کا۔۔کیٹگری ون میں ان کا پلاٹ بنتا ہی نہ تھا مگر پھر قواعد کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے ان کو جی فورٹین میں 500گزکے پلاٹ سے نوازا۔۔یہ کرپشن نہیں تو کر پشن کیا ہے جناب؟؟ pic.twitter.com/k2Z8Xj4P9T
— Mubashir Zaidi (@Xadeejournalist) October 27, 2018