06232018Headline:

Man marries 4 women on the same day

Man marries 4 women on the same day

Copyright Disclaimer:
This video embed is sourced from Youtube’s Official page of the content producer. For any copyright claims or violation please refer to Youtube Copyright Notification at this link: https://www.youtube.com/yt/copyright/

کہتے ہیں اگر اچھا جیون ساتھی مل جائے تو سہرا باندھنے میں دیر نہیں لگانی چاہیے لیکن کویتی شہری کو اس قدر جلدی تھی کہ ایک ہی دن چار شادیاں کر لیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک کویتی شہری نے ایک ہی دن مراکش سے تعلق رکھنے والی 4 خواتین سے شادی کرلی ۔ایک ساتھ چار شادیاں کرنے کے اس انوکھے واقعے نے جہاں ایک طرف لوگوں کو حیران کر دیا ہے وہیں اس شخص کو مذاق اور خوب تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس انوکھے دلہا کی چار شادیوں کا ٹرینڈ بنا دیا گیا اور لوگ دلچسپ ٹوئٹس کے ذریعے اپنی اپنی رائے کا اظہار کرتے دکھائی دئیے۔

What Next?

Related Articles