02212018Headline:

Rare Video of Cricket Player Muhammad Amir

Rare Video of Cricket Player Muhammad Amir


اہور: قومی کرکٹر محمد عامر کی نوعمری میں کزن کی شادی میں گانے پر رقص کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے۔یہ وڈیو محمد عامر کے کرکٹ میں مقبول ہونے سے قبل ان کے کزن کی شادی پر بنائی گئی ہے جو اب سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کر رہی ہے، وڈیو میں محمد عامر کو بھارتی گانے ”Be twist“ پر رقص کرتے ہوئے دیکھاجا سکتا ہے، ان کی وڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پذیرائی مل رہی ہے، اور ان کے مداحوں نے ان کی رقص میں مہارت کی تعریف کی ہے۔
واضح رہے کہ محمد عامر کا تعلق گوجر خان سے ہے، انہیں بچپن سے کرکٹ کا شوق تھا اور ان کے والد انہیں پڑھائی پر دھیان دینے کا کہتے تھے تاہم وہ کرکٹ میں مگن رہے اور بالآخر وہ اپنی لگن اور محنت کی بدولت قومی کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے اور دنیا بھر کے بیٹسمینوں کو تگنی کا ناچ نچایا۔

 

Copyright Disclaimer:
This information embed is sourced from Official page of the content producer. For any copyright claims or violation please refer to https://www.express.pk

What Next?

Related Articles